بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آسٹریلوی شہری نے 20 ہزارمگر مچھ مار ڈالے

datetime 24  جولائی  2015 |

میلبورن(نیوز ڈیسک )آسٹریلیا کے رہائشی مک پٹمین کو ”کروکوڈائل مک“ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے اپنے 37 سالہ کیریئر میں 20 ہزار مگر مچھوں کو ٹھکانے لگایا۔آسٹریلیا کے علاقے ڈارون میں رہنے والے مک پٹیمن نے حال ہی میں 5 میٹر لمبے ایک خونخوار مگرمچھ کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا جس کی پشت پر 2 اور سر پر ایک گولی ماری کیونکہ وہ مگر مچھ روزانہ علاقے کے مویشیوں کا شکار کررہا تھا لیکن اب مک نے اس مگر مچھ کا شکار کرلیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)