بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بائیسکل چلانے میں مہارت رکھنے والا 2 سالہ ننھا رائیڈر

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز دیسک)کہتے ہیں کہ پوت کے پاوں پالنے میں نظر اجاتے ہیں اس چھوٹو میاں کو ہی دیکھ لیجئیے جو اس مہارت سے سائیکل چلاتا ہے کہ دیکھنے والے حیرت سے دنگ رہ جاتے ہیں۔جی ہاں امریکہ سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ ابھی محض دو سال کا ہی ہے لیکن سائیکل ایسے چلاتا ہے جیسے کوئی پروفیشنل رائیڈرسائیکلنگ کر رہا ہو۔انتہائی مہارت سے توازن برقرار رکھتے ہوئے یہ ننھا بچہ دو پہیوں والی ننھی سی سائیکل تیزی سے چلاتا ہے اورہیلمٹ پہن کر گھبراہٹ کے بغیرشاندار اندازمیں سائیکل پر کنٹرول رکھتا ہے۔یہ ویڈیو جہاں انٹرنیٹ پر تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے وہیں کچھ افراد ننھے سے بچے کی جان خطرے میں ڈالنے پراپنے خدشات کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…