منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بھارت: ٹیچرنے48عالمی ریکارڈ بنا ڈالے

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

28

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارت کے ایک سکول ٹیچر نے اپنے بڑے منہ کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے منہ میں زیادہ چیزیں رکھنے کے 48 عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لئے۔ موصوف کہتے ہیں یہ ریکارڈ ان کی پانچ سالہ محنت کا نتیجہ ہیں۔اپنے منہ کے سائز کی وجہ سے بھارتی سائنس ٹیچر نے بانوے پینسلز، بارہ موم بتیاں اور انہتر انگور اپنے منہ میں رکھنے سمیت 48 ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر رکھے ہیں۔ ان کے یہ ریکارڈ سالہا سال کی محنت کا نتیجہ ہیں جبکہ پریکٹس کے دوران کئی بار ان کا منہ زخمی بھی ہوا ہے۔ موصوف پانچ گولف بالز، چھ ٹیبل ٹینس بالز اور ایک ہزار ایک سٹراز سمیت متعدد اشیا لقمے کی طرح اپنے منہ میں رکھ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایسے مزید ریکارڈ بھی اپنے نام کرنا چاہتے ہیں جس کے لئے وہ سخت محنت کر رہے ہیں۔

27

دنیش اس تصویر میں 100 پتھر اپنے منہ میں ڈال کر کھڑے ہیں

enis

موصوف پانچ گولف بالز، چھ ٹیبل ٹینس بالز اپنے منہ میں رکھ کر ریکارڈ بنا چکے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…