کتوں کو بھی آداب سکھائے جانے لگے
اسلام آباد ( نیوزڈیسک) چین میں پولیس کے زیرِ تربیت کتوں کو نہ صرف جرائم کی بیخ کنی کے لئے اسلحے، بارودی مواد اور منشیات کی تلاش میں مدد کے لئے سدھایا جاتا ہے بلکہ انہیں سخت تنظیم اور نظم و ضبط سے گزارا جاتا ہے۔ اسی تربیت کے نتیجے میں پولیس کے کتے کھانے… Continue 23reading کتوں کو بھی آداب سکھائے جانے لگے











































