بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ہاتھ سے چنے گئے کنکروں یا پتھروں کی مدد سے محل تعمیر

datetime 21  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس ( نیوزڈیسک) پوسٹ مین فرڈی ننڈ پالایس کے تعمیر کردہ عجوبہ محل کو دیکھنے کیلئے ہر سال لاکھوں افراد جنوبی فرانس کے علاقے ہوٹریویز کا رخ کرتے ہیں۔ یہ حیرت انگیز محل مکمل طور پر ہاتھ سے چ±نے گئے کنکروں یا پتھروں کی مدد سے تعمیر کیا گیا ہے۔ اسے ‘ٹیمپل آف نیچر’ بھی کہا جاتا ہے اور اس انسانی عجوبے کے لئے اس پوسٹ مین نے 33 سال تک ہزاروں لاکھوں پتھر جمع کئے اور پھر انہیں چونے کے پتھر اور گارے سے جوڑے کر یہ حیرت انگیز قلعہ نما محل تعمیر کر دیا۔ 26 میٹر چوڑے اور 12 میٹر لمبے اس محل میں ستون، راہداریاں اور پ±شتے بھی ہیں۔ یہ محل لوگوں کے لئے 1907ءمیں کھولا گیا اور اس کے بعد سے یہ بیشتر سیاحوں کی پسندیدہ منزل بن گیا۔ تاہم محل کی تعمیر کے بعد فرڈی نے اپنا مزار بھی 78 سال کی عمر میں ایسے ہی پتھروں سے تعمیر کیا جو اس کے محل سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…