جاپان میں جوڑے نے کچھوے کو اولاد بنالیا
ٹوکیو(نیوزڈیسک)پالتو کتے کی زنجیر ہاتھ میں پکڑ کر مٹرگشت کرتے ہوئے لوگ تو آپ نے دیکھے ہوں گے، مگر کیا کبھی کسی کو کچھوے کی ہمراہی میں چہل قدمی کے لیے نکلتے ہوئے دیکھا ہے؟ جاپانی دارالحکومت، ٹوکیو کے رہائشی کئی برس سے یہ حیران ک±ن نظارہ دیکھ رہے ہیں۔انھیں ہر روز ایک ادھیڑ شخص… Continue 23reading جاپان میں جوڑے نے کچھوے کو اولاد بنالیا