شیشے کے سامنے خود کو بدصورت محسوس کرنا نفسیاتی بیماری بھی ہوسکتی ہے
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) دن میں کسی وقت شیشے میں اپنی شخصیت کا جائزہ لینا تقریباً سبھی خواتین کے لئے معمول کی بات ہے لیکن اگر آپ شیشے کے سامنے خود کو اکثر بدصورت محسوس کریں تو یہ ایک نفسیاتی بیماری بھی ہوسکتی ہے۔اکثر خودکو شیشے میں دیکھ کر پریشان ہوجانا اور پوری طرح یہ یقین… Continue 23reading شیشے کے سامنے خود کو بدصورت محسوس کرنا نفسیاتی بیماری بھی ہوسکتی ہے