نیو یارک(نیوزڈیسک )یوں تو شارک کو کافی خونخوار اور خوف و دہشت کی علامت سمجھا جاتا ہے، لیکن اس نوجوان تیراک کے تو کیا ہی کہنے، جس نے شارک کے ساتھ دوستی کرکے خود کو خطروں کا کھلاڑی ثابت کر دکھایا ہے۔ جی ہاں گہرے سمندر میں تیرتے اس نڈر نوجوان نے نہ صرف 20فٹ لمبی شارک کے ساتھ ہائی فائیو کر کے اسے اپنا دوست بنا لیا۔ 20فٹ لمبی جان لیوا شارک کے ساتھ دوستی کے ان یاد گار لمحا ت کو دیکھتے ہوئے اس نوجوان کی بہادری کو داد تو دینی پڑے گی۔
نوجوان نے شارک کودوست بنالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا















































