منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

باپ نے گمشدہ بیٹی توڈھونڈلی لیکن۔۔۔۔۔

datetime 12  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) دودن کی سرتوڑ کوششوں کے بعد برطانوی باپ کو بالآخر اپنی جواں سالہ بیٹی فیس بک کی مدد سے مل گئی لیکن افسوس کیساتھ وہ مردہ حالت میں تھی۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے بتایاکہ 13سالہ امبربیات کورن وال میں اپنی ماں اور باپ کیساتھ چھٹیاں گزار کر واپس آنے والدین کے گھر سے بھاگ گئی تھی جس پر والد نے اس کی تلاش شروع کردی لیکن کوئی کامیابی نہ مل سکی۔ دودن بعد امبر کے والدنے فیس بک پر مینز فیلڈ میں واقع اپنے گھر کے قریب ہی ایک درخت پر لٹکتی لاش کی تصویر ملی جسے ا±س نے شناخت کرلیا ، یہ تصویر اس کی گھر سے بھاگنے والی بیٹی کی تھی۔
باپ نے اخبار کو بتایاکہ انٹرنیٹ پر ایک تصویر دیکھ کر اپنی بیٹی کو پہنچانا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…