آسٹریلیا (نیوزڈیسک )ایک عیسائی جوڑے نے اعلان کیا ہے کہ اگر آسٹریلیا میں ہم جنس پرستوں کی شادی کا قانون بن گیا تو وہ ایک دوسرے کو طلاق دے دیں گے۔ کینبرا، آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے نکک اور سارا جیسن نے کہا ہے کہ وہ قانونی طور پر ایک دوسرے کو طلاق دے دیں گے مگر خدا کی نظروں میں میاں بیوی رہیں گے۔ مسٹر جیسن نے ایک اخبار میں لکھا کہ میری بیوی اور میں نے ابھی شادی کی دسویں سالگرہ منائی ہے، مگر اس سال کے آخر تک ہم ایک دوسرے کو طلاق دے دیں گے۔اس نے لکھا کہ ہماری نظر میں شادی انسان کی تخلیق کا اہم مقصد ہے۔ اس جوڑے نے کہا کہ قانونی طور پر طلاق لینے کے باوجود وہ اکٹھے رہیں گے اور اپنے بچوں کی پرورش کریں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































