بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھوٹان:سوافراد نے 1گھنٹے میں 49672درخت لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 13  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )بھوٹان میں 100افراد نے 1گھنٹے میں 49672درخت لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ دنیا بھر میں لکڑی کے حصول کی خاطر بڑے بڑے درخت کاٹنا تو ایک عام سی بات ہے، لیکن بھوٹان میں تو درختوں سے محبت کا عملی مظاہرہ پیش کیا گیا ہے۔ جی ہاں بھوٹان کے دارالحکومت تھمپو میں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کے ایک ایونٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 100افراد نے شرکت کی۔ وزارت زراعت اور جنگلات کے اشتراک سے منعقد کئے گئے، اس ایونٹ میں 100رضاکاروں نے 1گھنٹے میں 49672درخت لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ اس ایونٹ کے انعقاد کا مقصد بھوٹان کے بادشاہ کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر بھوٹان کو پہلے ورلڈ ریکارڈ کا تحفہ دینا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…