لفٹوں میں بیت الخلا کی سہولت
ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان میں عوام کی سہولت کے لیے لفٹوں میں پینے کے پانی اور بیت الخلا کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔جاپانی حکومت اور لفٹ ساز اداروں کی تنطیم کے درمیان لفٹوں میں ٹوائلٹ اور پانی فراہم کرنے کے منصوبے پر معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت لفٹوں میں کارڈ بورڈ اور واٹر پروف مٹیریل… Continue 23reading لفٹوں میں بیت الخلا کی سہولت