جھوٹ کون زیادہ بولتاہے،مرد یا عورت؟
لندن (نیوزڈیسک)خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ جھوٹ بولتی ہیں برطانیہ میں کیے گئے سروے میں 2 ہزار افراد سے سوالات کے جواب مانگے گئے جس میں کسی دوست اور عزیز کی جانب سے کھانے کی دعوت کے بعد کھانے کے معیار پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں سب سے زیادہ جھوٹ بولا گیا… Continue 23reading جھوٹ کون زیادہ بولتاہے،مرد یا عورت؟