امریکہ میں ایک جوڑے نے اپنے 100 ویں پوتے کی ولادت کا جشن منایا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لیو اور رتھ زینگر کی فیملی ان کے بارہ بچوں ،نواسے نواسیوں اور46 پڑ پوتوں پر مشتمل ہے جبکہ ان کے پڑپوتوں میں سے بھی ایک جوڑا صاحب اولاد ہے۔ امریکی جوڑے کی شادی کو 59 سال گزر چکے ہیں جبکہ ان کی شادی کی 60ویں سالگرہ بھی قریب ہی ہے… Continue 23reading امریکہ میں ایک جوڑے نے اپنے 100 ویں پوتے کی ولادت کا جشن منایا