منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

شاہینوں نے بے گھر آدمی کو ارب پتی بنادیا

datetime 4  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈ یسک ) ریسی شاہینوں کے شوقین عربی شیوخ نے برطانیہ کے بے گھر شخص کو ارب پتی بنادیابرطانیہ کے دور دراز علاقے ڈان کیسٹر کا رہائشی برائن کلوز اس قدر غریب تھا کہ اس کے پاس رہنے کیلئے گھر بھی نہیں تھا اس نے اعلیٰ قسم کے تیز رفتار شاہینوں کو پالا ان کے بچے پیدا کروائے اور انہیں دبئی میںہونیوالے شاہنوں کی اڑان کے مقابلوں میں شرکت کیلئے لے گیا اوسط درجے کے شاہین 60میل فی گھنٹہ لیکن برائن کے پاس جس نسل کے شاہین ہیں وہ 75میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتے ہیں بائن کے شاہینوں کو دبئی کے شیوخ میں اس قدر پذیرائی ملی کہ وہ شاہینوں کی ریس کے تمام حلقوں میں کسی ہیرو کی طرح مشہور ہوگیا حتیٰ کہ دبئی کے شہزادہ حمدان نے برائن کو اس کے تمام شاہین 12ملین پاﺅنڈ میںخریدنے کی پیش کش کی جسے برائن نے ٹھکرادیا بعد میں شہزادہ شیخ حمدان نے اسے ایک اور پیشکش کی کہ اس کے شاہین جتنے بھی بچے پیدا کریں گے وہ صرف انہیں ہی فروخت کئے جائیں گے برائن کے شاہین برطانیہ سے پرائیوٹ طیاروں میں دبئی لائے جاتے ہیں جہاں انہیں مقابلوں میں اڑایا جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…