جانوروں کے حقوق کے لیے وکیل عدالت جا پہنچا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جانوروں کے حقوق کے لئے کام کرنے والا امریکی وکیل نیو یارک کی عدالت پہنچ گیا۔ یونیورسٹی میں تجربات کے لئے رکھے دو چمپنزی رہا کرنے کی اپیل کر دی۔ وکیل اور نان ہیومن رائٹس پراجیکٹ کے صدر استٹیون وائس نے سٹونی بروک یونیورسٹی کے خلاف عدالت میں درخواست دی ہے… Continue 23reading جانوروں کے حقوق کے لیے وکیل عدالت جا پہنچا