مسلسل 2 ہفتوں تک فوٹو گرافی کے بعد دنیا کی سب سے بڑی تصویر تیار
اسلام آباد (نیوزڈ یسک )اطالوی فوٹوگرافر فلیپو بلینگینی نے بین الاقوامی فوٹوگرافرز کی ٹیم کی مدد سے مسلسل 2 ہفتوں تک فوٹو گرافی کے بعد دنیا کی سب سے بڑی تصویر تیار کرلی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تصویر دنیا کے گیارہویں بلند ترین پہاڑ ماو¿نٹ بلینک کا پینوراما ہے جسے کئی زاویوں سے… Continue 23reading مسلسل 2 ہفتوں تک فوٹو گرافی کے بعد دنیا کی سب سے بڑی تصویر تیار











































