جنگل کا بادشاہ بپھرے جانوروں سے بچنے کے لئے درخت پر چڑھ گیا
نیروبی(نیوز ڈیسک) یوں تو شیر کو جنگل کا بادشاہ کہا جاتا ہے لیکن کبھی ایسا وقت بھی آتا ہے کہ بادشاہ سلامت کوجنگلی جانوروں کے بپھرے ہجوم سے جان بچانے کے لیے دم دبا کر بھاگنا پڑتا ہے۔ لیکن اس بار ایک انوکھا واقعہ ہوا، جنگلی بھینسوں کے بچے کاشکار کرنے والے شیر کو جب… Continue 23reading جنگل کا بادشاہ بپھرے جانوروں سے بچنے کے لئے درخت پر چڑھ گیا











































