دنیا کی معمر ترین خاتون جیرلین ٹیلی آج 116ویں سالگرہ منائیں گی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دنیا کی معمر ترین شخصیت امریکی خاتون جیرلین ٹیلی آج اپنی 116سالگرہ دھوم دھام سے منائیں گی۔ امریکی ریاست مشی گن کی رہائشی جیرلین ٹیلی 23مئی 1899کو پیدا ہوئی تھیں۔ وہ زندگی کی 116بہاریں دیکھ چکی ہیں اور آج انہوں نے اپنی 116سالگرہ دھوم دھام سے منانے کی بھر پور تیاری… Continue 23reading دنیا کی معمر ترین خاتون جیرلین ٹیلی آج 116ویں سالگرہ منائیں گی