پانی کے دیوہیکل بلبلے
سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)پانی کے بلبلے تو دنیا بھر میں سب ہی بناکر انہیں ہوا میں اُڑاتے ہیں مگرامریکہ میں ایک ایسا با صلا حیت فنکار بھی موجود ہے جو100 فٹ تک بڑے دیوہیکل پانی کے بلبلے بنانے کی صلا حیت رکھتا ہے۔ اس شخص نےسان فرانسسکو کے ساحل پر کھڑے ہوکر 100فٹ تک بڑے پانی کے… Continue 23reading پانی کے دیوہیکل بلبلے











































