دبئی : تعمیر ہونے جا رہاہے ایک اور شاہکار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دبئی کو عجوبوں کی سرزمین کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا اور اگر یہ کہا جائے کہ یہاں سمندر کی تہہ میں عالمی معیار کے ٹینس کورٹ کی تعمیر کا منصوبہ سب سے بڑا عجوبہ ہوگاتو یہ بھی غلط نہ ہوگا۔پولینڈ کے عالمی شہرت یافتہ ماہر تعمیرات کرسٹوف کوٹالا نے… Continue 23reading دبئی : تعمیر ہونے جا رہاہے ایک اور شاہکار