ایک شخص احتجاجاً 80 فٹ بلندکھمبے پر چڑھ گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کھمبوں پر چڑھ کر احتجاج ریکارڈ کرانا تو ایشیائی ممالک کی روایت ہے لیکن اب امریکیوں نے بھی یہ طریقہ اپنا لیا ہے۔ ایری زونا کے سرپرائز پارک میں ایک شخص 80 فٹ بلند کھمبے پر چڑھ گیا اور ہاتھ میں امریکی جھنڈا لے کر احتجاج کیا۔ پولیس اور ریسکیو اہل… Continue 23reading ایک شخص احتجاجاً 80 فٹ بلندکھمبے پر چڑھ گیا