امر یکہ میں بچوں کے پیدائش کا اکثر وقت صبح8بجے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایسا معلوم ہوتا ہے کہ صبح خیزی کے فوائد سے دنیا کو متعارف کروانے کا بیڑہ امریکی بچوں نے اٹھا لیا ہے تب ہی تو یہاں پیدا ہونے والے بچوں کی اکثریت صبح 8سے9کے درمیان پیدا ہوتی ہے۔نیشنل سینٹر فار ہیلتھ سٹیٹس کے مطابق بچوں کی اکثریت ہفتے کے دنوں… Continue 23reading امر یکہ میں بچوں کے پیدائش کا اکثر وقت صبح8بجے