رشوت نہ دینے پر خاتون کو اینٹ ماردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نئی دہلیمیں پولیس اہلکار نے رشوت نہ دینے پر خاتون کو اینٹ ماردی جس کے نتیجے میں خاتون معمولی زخمی ہوگئی جب کہ اہلکار کو معطل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کےمطابق دہلی کے علاقے میں اپنے بچے کے ساتھ موٹرسائیکل سوار خاتون کو ٹریفک پولیس اہلکار نے روکا اوراس سے رشوت طلب… Continue 23reading رشوت نہ دینے پر خاتون کو اینٹ ماردی







































