ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

دنیا کی سب سے لمبی زبان والی لڑکی جو ۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 11  مئی‬‮  2015 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک )مشرقی معاشرے میں کسی کے لئے زبان دراز کا لقب اچھا تصور نہیں کیاجاتا لیکن امریکا میں 18 سالہ لڑکی کو اس پر فخر ہے اور اس حوالے سے وہ اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کرانا چاہتی ہے۔امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ لڑکی ایڈریانے لوئس نے دعوی کیا ہے کہ اس کی زبان دنیا کی سب سے لمبی زبان ہے، ایڈریانے لوئس کی زبان اتنی لمبی ہے کہ وہ اپنی آنکھ کے پتلے کو بھی چھو سکتی ہیں۔ایڈریانے کا کہنا ہے کہ ان کی زبان کی لمبائی 4 انچ ہے جبکہ دنیا میں سب سے لمبی زبان ر کھنے والے عالمی ریکارڈ یافتہ “نک اسٹوبیری” کی زبان کی لمبائی 3.9 انچ ہے۔

مزید پڑھیے:آپ جانتے ہیں کہ لندن شہر کے نیچے کیا ہے ؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…