برطانوی قلعے میں پراسرارعکس کی ہلچل
اسلام آباد(نیوزڈیسک) برطانوی شہر لیڈز میں واقع قلعے میں لی گئی ایک تصویر میں پر اسرار عکس نے ہلچل مچادی ہے جسے لوگوں کی اکثریت بھوت سے تعبیر کررہی ہے۔لیڈزمیں واقع اٹھارویں صدی کے اس قلعے میں 2 بچوں گھومنے کی غرض سے گئے جہاں ان کے والد نے بچوں کی تصویرلی اور تصویر میں… Continue 23reading برطانوی قلعے میں پراسرارعکس کی ہلچل