کیلی فورنیا : گرمی کے ستائے ریچھوں کی 15ٹن برف سے دعوت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )امریکی ریاست کیلے فورنیا کے چڑیا گھر میں گرمی کے ستائے ریچھوں کو 15ٹن برف کی خصوصی ٹریٹ دی گئی۔سین ڈیاگو کے چڑیا گھر میں ٹھنڈک اور برف کے عادی ریچھوں کو ذرا سی گرمی لگی تو انتظامیہ نے ان کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی ٹریٹ کا اہتمام کیا۔ پندرہ ٹن برف سے… Continue 23reading کیلی فورنیا : گرمی کے ستائے ریچھوں کی 15ٹن برف سے دعوت











































