بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چینی چوروں نے سڑک چوری کر لی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

چینی چوروں نے سڑک چوری کر لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڑیانگ ڑو کے علاقے میں چوری کی انوکھی واردات میں 2چوروں نے 460میٹر لمبی سڑک اکھاڑ کر اس پر لگائی گئی کنکریٹ کی سلیں بیچ ڈالیں۔ نن ٹنگ شہر کے مضافاتی علاقے میں یہ سڑک 2008ئ میں تعمیر کی گئی اور تاحال بہترین حالت میں تھی۔ چند روز قبل سڑک کی اوپر… Continue 23reading چینی چوروں نے سڑک چوری کر لی

گھوڑے کے پیار میں 70 کلو وزن کم کر لیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

گھوڑے کے پیار میں 70 کلو وزن کم کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خواتین اپنی خوبصورتی کے لیے یا اپنے شریک حیات کے اصرار پر وزن کم کرنے کا مشکل فیصلہ تو کرتی ہیں لیکن ایک نوجوان برطانوی خاتون نے اپنے پیارے گھوڑے کی محبت میں تقریباً 70کلو گرام وزن کم کرلیا ہے۔ہرٹ فورڈ شائر سے تعلق رکھنے والی 28سالہ سیم لیم کا وزن دو… Continue 23reading گھوڑے کے پیار میں 70 کلو وزن کم کر لیا

شادی کو یادگار بنانے کےلئے ایک دلچسپ جگہ منعقد

datetime 29  اپریل‬‮  2015

شادی کو یادگار بنانے کےلئے ایک دلچسپ جگہ منعقد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک جوڑے نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ 37سالہ کرس بل اور 25سالہ فوبے بیکر اپنے مہمانوں سے 80فٹ اوپرلٹکتی تاروں پر شادی کریں گے۔ کرس اور مس بیکر ایک سال سے اپنی شادی کا پروگرام ترتیب دے رہے ہیں، ضروری سامان اکٹھا کر رہے ہیں… Continue 23reading شادی کو یادگار بنانے کےلئے ایک دلچسپ جگہ منعقد

دبئی : اونٹ نے مالک کے دوڑیں لگوا دیں

datetime 29  اپریل‬‮  2015

دبئی : اونٹ نے مالک کے دوڑیں لگوا دیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک )عیدالاضحٰی کے دنوں میں گائے بکروں کے بھاگتے مالکان تو آپ نے دیکھے ہوں گے۔ اب دیکھیے ابوظبی کی سڑکوں پر فرار ہوتے اونٹ کو جس نے اپنے مالک کی دوڑیں لگوا دیں۔ ابو دبئی کی شاہراہ پر بھاگتا یہ اونٹ کسی ریس میں حصہ نہیں لے رہا، بلکہ یہ اپنے مالک… Continue 23reading دبئی : اونٹ نے مالک کے دوڑیں لگوا دیں

لاشعوری طور پر کی گئی چند غلطیاں رشتوں کیخلاف زہر

datetime 29  اپریل‬‮  2015

لاشعوری طور پر کی گئی چند غلطیاں رشتوں کیخلاف زہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ہر فرد اپنے اطراف میں موجود لوگ یا وہ جنہیں وہ پسند کرتا ہے، ان کے ہمراہ خوش وخرم رہنا چاہتا ہے، اس کے باوجود بھی کچھ نہ کچھ کہیں نہ کہیں ایسا ہوجاتا ہے جو کہ رشتے کو متاثر کرتا ہے، تعلقات میں دراڑ پیدا کرتا ہے اور ایک جوڑے… Continue 23reading لاشعوری طور پر کی گئی چند غلطیاں رشتوں کیخلاف زہر

قدرت کا کرشمہ فضائی حادثہ : سات سالہ بچی بچ گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2015

قدرت کا کرشمہ فضائی حادثہ : سات سالہ بچی بچ گئی

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) امریکی ریاست میں پیش آنے والے ہوائی جہاز کے حادثے میں ایک سات سالہ بچی معجزانہ طورپر بچ گئی جبکہ اس کے خاندان کے باقی چارافراد اسی حادثے میں ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سات سالہ بچی کی شناخت سیلر گزلر کے نام سے ہوئی ہے اور فضائی حادثے کے وقت… Continue 23reading قدرت کا کرشمہ فضائی حادثہ : سات سالہ بچی بچ گئی

ساتھ رہنے کے لیے محبت کا انوکھا امتحان

datetime 28  اپریل‬‮  2015

ساتھ رہنے کے لیے محبت کا انوکھا امتحان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پریمی جوڑے ایک دوسرے کے جذبات کی شدت کو آزمانا اور محبت کی حد کو جاننا چاہتے ہیں تاہم اس کیلئے ایک نوجوان جوڑے نے کچھ انوکھا انداز ہی اپنایا۔ سیسکیا کا بوائے فرینڈ آرسینل فٹبال کلب کا دیوانہ ہے اور اس نے اپنی محبوبہ کیلئے شرط رکھی کہ وہ آرسینل کے… Continue 23reading ساتھ رہنے کے لیے محبت کا انوکھا امتحان

ٹیچ فون بچوں کے پسندیدہ مو بائل بن گئے

datetime 28  اپریل‬‮  2015

ٹیچ فون بچوں کے پسندیدہ مو بائل بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مانے یا نہ مانے مگر اب تو ننھے فرشتے چلنے یا بولنے سے پہلے یعنی صرف 6 ماہ کی عمر سے ہی ٹیبلیٹ یا اسمارٹ فون استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ جی ہاں واقعی یہ حیرت انگیز دعویٰ ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ پیڈیا ٹرک اکیڈمک سوسائٹیز کے… Continue 23reading ٹیچ فون بچوں کے پسندیدہ مو بائل بن گئے

گاڑیوں کا قبر ستان

datetime 28  اپریل‬‮  2015

گاڑیوں کا قبر ستان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حال ہی میں جرمن فوٹو گرافر ڈیٹر کلین نے امریکہ کی مختلف ریاستوں میں سفر کرتے ہوئے گاڑیوں کے ’یارڈز‘ کی تصاویر دنیا کو دکھائی ہیں۔گاڑیوں کے ان قبرستانوں میں کئی گاڑیاں اس قدر نایاب ہیں کہ اگر انہیں نکال کر ٹھیک کرنے کے بعد فروخت کیا جائے تو آپ کروڑ پتی بن… Continue 23reading گاڑیوں کا قبر ستان

1 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 547