گوشت خورگائے
نیروبی(نیوزڈیسک )آپ نے خونخوار درندوں اور گوشت خور جانوروں کے بارے میں تو بہت کچھ سنا اور دیکھا ہو گا لیکن کینیا میں ایک ایسی گائے بھی ہے جس نے چارے کے بجائے بھیڑوں کو بطور خوراک کھانا شروع کر دیا ہے.غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیا کے جنوب مغربی علاقے ناکورو میں چارلس مابولیو… Continue 23reading گوشت خورگائے