یہ سائنسدان 150سال تک زندہ رہنے کی خواہش میں روزانہ کیا کھاتا ہے؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بڑھاپے کے خلاف جنگ کرنے والے برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کردیا ہے کہ وہ کم از کم 150 سال تک زندہ رہے گا اور اس مقصد کے لئے اس نے حیرت انگیز اقدامات شروع کردیئے ہے۔ بائیو گیرنٹالوجی ریسرچ فاﺅنڈیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ایلکس زاوو رونکوو روزانہ 100 مختلف قسم کی… Continue 23reading یہ سائنسدان 150سال تک زندہ رہنے کی خواہش میں روزانہ کیا کھاتا ہے؟



































