فیلاڈیلفیا : ریلوے ٹریک پر گرنیوالے شخص کو مسافروں نے بچا لیا
فیلا ڈیلفیا(نیوز ڈیسک )امریکی شہر فیلا ڈیلفیا کے سب وے اسٹیشن پر مسافروں نے ریلوے ٹریک پر گرنے والے شخص کو بچا لیا۔پنسلوینیا ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی کی جاری کردہ ڈرامائی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلاڈیلفیا سب وے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ایک شخص اپنی توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے ٹریک پر گر… Continue 23reading فیلاڈیلفیا : ریلوے ٹریک پر گرنیوالے شخص کو مسافروں نے بچا لیا