مردوں کی راکھ سے تیارکردہ لاکٹ
کیلی فورنیا(نیوزڈیسک)میری کور،کیلے فورنیا میں رہائش پذیرایک آرٹسٹ ہے جسے زیورات تیارکرنے میں مہارت حاصل ہے اس کے تیارکردہ زیورات انتہائی دید زیب ودل کش ہوتے ہیں عام زیورات سونے ،چاندی اورموتیوں سے بنائے جاتے ہیں تاہم میری کورکے تیارکردہ زیورات میں ان لوازمات کے ساتھ ساتھ مردہ انسانوں کی راکھ بھی استعمال ہوتی ہے… Continue 23reading مردوں کی راکھ سے تیارکردہ لاکٹ