جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

شوہر نے نئی نویلی دلہن کا سرپھاڑ دیا،وجہ جا ن کر آپ کو سمجھ نہیں آئے گی کہ ہنسیں یا روئیں‎

datetime 17  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر میں ایک شخص نے اپنی نئی نویلی دلہن کو سر میں ڈنڈا مار کر شدید زخمی کردیا جس کے بعد وہ بے ہوش ہوگئی اور ہسپتال لے جانا پڑگیا۔ تاہم جب پولیس نے اس سے اس حرکت کی وجہ پوچھی تو اس کا جواب تھا کہ ماں نے کہا تھا اپنی بیوی کو پہلے دن سے قابو میں رکھنا۔ مصر کے ’البوابا نیوز نیٹ ورک‘ میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق اس شخص نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرایا کہ دلہن کو گھر لاتے ہی اس نے تین تھپڑ جڑ دئیے۔ اس کی ماں نے مشورہ دیا تھا کہ ایسا کرنے سے وہ قابو میں رہے گی۔
مصری شہری کے مطابق اس کی ماں نے خبردار کیا تھا

مزید پڑھئے:کیا آپ کے دوست واقعی ہی سچے دوست ہیں یا وقت کی ضرورت؟معلوم کرنے کا طریقہ جانئے‎

کہ اس کے تمام بھائیوں کو ان کی بیگمات کنٹرول کرتی ہیں کیونکہ انہوں نے اس کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے انہیں کبھی مارا پیٹا نہیں۔ لہٰذا اس نے ہدایات پر عمل کیا تو جواب میں دلہنیا نے بھی تھپڑ جڑدیا۔ اس پر وہ کچن میں گیا اور لوہے کا ڈنڈا پکڑ کر اس کے سر پر دے مارا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق دلہن کو سنگین فریکچرز آئے ہیں اور اسے ہسپتال عروسی جوڑے میں بے ہوشی کی حالت میں لایا گیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…