جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ماڈل :جواں نظر آنے کے لیے خنزیر کے خون سے: غسل

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفونیا (نیوز ڈیسک )19 سالہ ماڈل چینل نے ایک ٹی وی شو میں بتایا ہے کہ انہیں بوڑھے ہونے سے بہت ڈر لگتا ہے اور وہ اپنے آپ کو جوان رکھنے کیلئے قدیم زمانے کے ٹوٹکے استعمال کرتی ہیں جبکہ انہوں نے خنزیر کے خون سے نہایا بھی ہے۔ چینل کا کہنا ہے کہ میں ابھی 19 سال کی ہوں، مگر بڑھاپے کے آثار نظر آنا شروع ہوگئے ہیں اور اس وجہ سے ان کا ماڈلنگ کا کیریئر جلد ختم ہوجائیگا، اس لئے وہ اپنے آپ کو جوان کرنے کیلئے کچھ بھی کر سکتی ہیں۔ اس نے بتایا کہ اسے کسی نے بتایا ہے کہ خنزیر کے خون سے نہانے سے بڑھاپا جلدی نہیں آتا اور جلد تروتازہ رہتی ہے، اس پر میں نے ایک قصاب سے خنزیر کا خون لیا اور اس سے نہایا۔ اپنے آپ کو ’سبزی خور‘ کہنے والی چینل کا کہنا ہے کہ خون سے نہانے کے بعد اس کے جسم کے سخت حصے جیسے کہنیاں بھی نرم ہوگئی ہیں۔

مزید پڑھئے:گوشت خور گائے ہیں

خون سے نہانے کے فوائد کی کوئی باقاعدہ تصدیق موجود نہیں ہے مگر بعض افراد کی جانب سے ایسے فعل دیکھنے میں ملتے ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…