جرمن خاتون نے 65 سال کی عمر میں چاربچوں کو جنم دیا
برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی میں65سالہ سکول ٹیچر بیک وقت چار بچوں کو جنم دے کے منفرد ریکارڈ قائم کریں گی۔ بچوں کی پیدائش کے ساتھ ہی اینگریٹ چار بچوں کو جنم دینے والی عمر رسیدہ ترین خاتون بن جائیں گی۔ فی الوقت یہ ریکارڈ میرل فیوڈل کے پاس ہے جنہوں نے55برس کی عمر میں چار… Continue 23reading جرمن خاتون نے 65 سال کی عمر میں چاربچوں کو جنم دیا