ارب پتی بھارتی 50 روپے یومیہ پر زندگی گزارنے پر مجبور
نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کا بزنس مین رام لنگا راجو کبھی ایک ارب پتی انسان تھا لیکن قسمت نے ایک دم پلٹا کھایا اور آج وہ ایک جیل میں محض 50روپے یومیہ پر زندگی گزار رہا ہے۔ ارب پتی راجو کو ایک فراڈ کی وجہ سے نہ صرف اپنی تمام دولت سے محروم ہونا پڑا بلکہ ساتھ… Continue 23reading ارب پتی بھارتی 50 روپے یومیہ پر زندگی گزارنے پر مجبور