جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دکاندار کتا انٹر نیٹ اسٹار بن گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2015

دکاندار کتا انٹر نیٹ اسٹار بن گیا

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپان کے شہر ٹوکیو میں ایک ایسا کتا بھی ہے جو دکانداری کر تا ہے اور اپنی اسی انفرادیت کے باعث انٹر نیٹ کا اسٹار بھی بن گیا ہے۔ Shiba نامی یہ کتا اپنی 72 سالہ مالکن کے ساتھ دکان پر بیٹھتا ہے اور آنے والے گاہکوں کو اپنی جانب متوجہ کر کے اپنی… Continue 23reading دکاندار کتا انٹر نیٹ اسٹار بن گیا

سولہ ماہ کی بچی نے سوئمنگ پول میں تیر کرسب کو حیران کر دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2015

سولہ ماہ کی بچی نے سوئمنگ پول میں تیر کرسب کو حیران کر دیا

لندن (نیوز ڈیسک )عام طور پر والدین اپنے کم سن بچوں کو گہرے پانی میں تیرنا تو دور کی بات اس کے قریب بھی جانے نہیں دیتے لیکن سولہ ماہ کی بر طانوی بچی نے اپنی سوئمنگ کی صلاحیت سے سب کو حیران کر دیا ہے۔یہ بچی با قاعدہ طور پر اپنے والدین سے سوئمنگ… Continue 23reading سولہ ماہ کی بچی نے سوئمنگ پول میں تیر کرسب کو حیران کر دیا

جیرالین ٹیلے نامی معمر خاتون گنیز بک میں شامل

datetime 8  اپریل‬‮  2015

جیرالین ٹیلے نامی معمر خاتون گنیز بک میں شامل

مشی گن (نیوز ڈیسک)مشی گن سے تعلق رکھنے والی جیرالین ٹیلے کو گنیز بک آف عالمی ریکارڈ میں معمر ترین خاتون کے طور پر جگہ دی گئی ہے۔ دو ہفتے قبل117سالہ جاپانی خاتون میکاو¿ کی وفات کے بعد معمر ترین خاتون کا اعزاز پانے والی آرکنساس کی 116سالہ ویور اس اعزاز کو زیادہ دن اپنے… Continue 23reading جیرالین ٹیلے نامی معمر خاتون گنیز بک میں شامل

لاٹری کی وجہ سے بیوی نے شوہر کو طلاق دیدی

datetime 8  اپریل‬‮  2015

لاٹری کی وجہ سے بیوی نے شوہر کو طلاق دیدی

نیویارک (نیوز ڈیسک) کروڑوں کی لاٹری جیتنے والی امریکی خاتون نے لالچ کی تمام حدیں پھلانگتے ہوئے رقم کی تنہا مالکن بننے کے لئے شوہر کو ہی دھتکار دیا لیکن قسمت نے اسے ایسا سبق سکھایا کہ ساری کی ساری دولت سابقہ شوہر کی جیب میں چلی گئی۔تھامس روسی نامی شخص کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading لاٹری کی وجہ سے بیوی نے شوہر کو طلاق دیدی

آسمان پر پر اسرار دائرے سے گاﺅں میں خوف و ہراس پھیلاد یا

datetime 8  اپریل‬‮  2015

آسمان پر پر اسرار دائرے سے گاﺅں میں خوف و ہراس پھیلاد یا

استانہ (نیوز ڈیسک) قازقستان کے دارالحکومت کے قریب واقع ایک گاﺅں کے اوپر فضا میں لہراتے پراسرار سیاہ ہالے نے ہر دیکھنے والے کوحیران و پریشان کردیا اور اس کی خبریں دنیا بھر میں پھیل گئی ہیں۔ برطانوی اخبار ”دی مرر“ کے مطابق سیاہ ہالہ Shorthandy گاﺅں کے اوپر نیلے آسمان میں نمودار ہوا اور… Continue 23reading آسمان پر پر اسرار دائرے سے گاﺅں میں خوف و ہراس پھیلاد یا

نیلام ہونے والا زرد ہیرا کسی کی توجہ نہ پاسکا

datetime 7  اپریل‬‮  2015

نیلام ہونے والا زرد ہیرا کسی کی توجہ نہ پاسکا

ہانگ کانگ(نیو زڈیسک ) نیلام ہونے والا زرد ہیرا کسی خریدار کی توجہ نہ پاسکا اور بکنے میں ناکام رہ گیا۔ 77اعشاریہ 7قیراط کا زرد ہیرا ہانگ کانگ میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا۔ زرد ہیرا جڑی انگوٹھی کی متوقع قیمت 70لاکھ ڈالر رکھی گئی تھی، لیکن 9 گھنٹے جاری رہنے والی نیلامی میں… Continue 23reading نیلام ہونے والا زرد ہیرا کسی کی توجہ نہ پاسکا

بدمست ہاتھی نے ایک شخص کو کچل دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2015

بدمست ہاتھی نے ایک شخص کو کچل دیا

کلکتہ (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ضلع جلپیوری میں بد مست ہاتھی نے ایک شخص کو کچل کر ہلاک کر دیا ۔ بھارتی ذرائع کے مطابق ضلع بنارست نامی علاقے میں چائے کے باغات کے قریب جانےوالے شخص کا اچانک بدمست ہاتھی سے سامنا ہو گیا ، جس پر ہاتھی نے سو نڈ کے… Continue 23reading بدمست ہاتھی نے ایک شخص کو کچل دیا

سو سالہ مائیکو ناگونے1500 میٹر تراکی کرکے سب کو حیران کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2015

سو سالہ مائیکو ناگونے1500 میٹر تراکی کرکے سب کو حیران کر دیا

ٹوکیو(نیوز ڈیسک ) ایک 100 برس عمر کی جاپانی خاتون پندرہ سو میٹر کی فری اسٹائل تیراکی مکمل کرکے دنیا کی پہلی سو برس عمر کی خاتون بن گئی ہیں، انہوں نے بیس سال پہلے اس کھیل میں حصہ لینا شروع کیا تھا۔مائیکو ناگوکا نے یہ فاصلہ ایک گھنٹہ سولہ منٹ میں تیر کر طے… Continue 23reading سو سالہ مائیکو ناگونے1500 میٹر تراکی کرکے سب کو حیران کر دیا

سترہ لڑکیوں سے معاشقہ چلانے والے کا پول کھل گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2015

سترہ لڑکیوں سے معاشقہ چلانے والے کا پول کھل گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں بیک وقت 17 لڑکیوں کو دھوکہ دے کر ان کے ساتھ معاشقہ چلانے اور ان کی رقوم کھانے والے چالاک عاشق کا پول اس وقت کھل گیا جب اور اس کی تمام محبوبائیں اکٹھی اس کی عیادت کو آن پہنچیں۔مقامی میڈیا کے مطابق حنان صوبے سے تعلق رکھنے والا نوجوان… Continue 23reading سترہ لڑکیوں سے معاشقہ چلانے والے کا پول کھل گیا

Page 500 of 545
1 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 545