برطانیہ (نیوز ڈیسک)میں خاتون نے اپنے ہی بھائی بہن کو جنم دیا اور یہ تمام افراد ایک خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں۔ ایلن براﺅن نے مجموعی طور پر تین بچوں کو جنم دیا جبکہ ان میں سے صرف ایک ہی اس کی آفیشل بیٹی ہے۔ ایلن کی پہلے ایک بیٹی میڈی تھی جبکہ اس کے بعد اس نے اپنی ماں جینی کیلئے ساروگیشن کی اور اپنے سوتیلے باپ ٹونی کے سپرم اور اپنے بیضے سے رتھ اور الیکس کو جنم دیا۔ میڈی اس وقت 17 سال جبکہ رتھ اور الیکس 12 سال کے ہیں۔ اب ایلن رتھ اور الیکس کی بیالوجیکل ماں بھی ہیں اور بہن بھی۔ ایلن کی پہلی بیٹی میڈی رتھ اور الیکس کی بہن بھی ہیں اور آنٹی بھی۔ ٹونی دونوں بچوں کے باپ بھی ہیں اور نانا بھی۔
بر طانیہ: خاتون نے اپنے ہی بہن بھائی کو جنم دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان



















































