درخت پر لکڑی سے بنے گھر کا دلکش منظر
لندن(نیوز ڈیسک )آپ نے دنیا کے کئی خوبصورت اور منفرد گھر تو دیکھے ہونگے، لیکن برطانیہ میں ایک شخص نے درخت پر دلکش اور دیدہ زیب ٹری ہاﺅس تعمیر کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ گھنے جنگلات میں ایک قدآور درخت کے تنے پر قائم کیے گئے، 165اسکوائر فٹ کے اس گھر میں آرٹسٹ نے… Continue 23reading درخت پر لکڑی سے بنے گھر کا دلکش منظر