بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیس لاکھ سے زائد یورو کی مالک بلی

datetime 3  اپریل‬‮  2015

بیس لاکھ سے زائد یورو کی مالک بلی

برلن(نیوز ڈیسک) بلی کا نام سنتے ہی ہمارے ذہنوں میں سڑک پر مٹر گشت کرتی لاوارث بلیوں کا خیال ابھرتا ہے مگر اس وقت ہم جس بلی کا تزکرہ کر رہے ہیں وہ کوئی عام بلی نہیں بلکہ لاکھوں یورو کی مالک ہے۔جرمن فیشن ڈیزائنر کارل لاجرفیلڈ کی سفید بالوں سے ڈھکی چمکدار آنکھوں والی… Continue 23reading بیس لاکھ سے زائد یورو کی مالک بلی

محبوبہ کو منفرد باتھ سیٹ کا تحفہ؛ جس کے نلوں سے پانی کی جگہ چاکلیٹ بہتی ہے

datetime 3  اپریل‬‮  2015

محبوبہ کو منفرد باتھ سیٹ کا تحفہ؛ جس کے نلوں سے پانی کی جگہ چاکلیٹ بہتی ہے

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے کروڑ پتی گھرانے سے تعلق رکھنے والے ڈینی لیمبو نے ایسٹر کی مناسبت سے محبوبہ کو اپنی نوعیت کا منفرد چاکلیٹ باتھ سیٹ کا تحفہ دیا ہے جس کے نلوں سے پانی کی جگہ چاکلیٹ نکلتی ہے۔ 10ہزار پونڈ کی مالیت کے اس باتھ سیٹ کی ٹنکی کو چاکلیٹ سے… Continue 23reading محبوبہ کو منفرد باتھ سیٹ کا تحفہ؛ جس کے نلوں سے پانی کی جگہ چاکلیٹ بہتی ہے

داڑھی والی خاتون علاج کےلئے بر طانوی حکومت کیخلاف مقدمہ جیت گئی

datetime 3  اپریل‬‮  2015

داڑھی والی خاتون علاج کےلئے بر طانوی حکومت کیخلاف مقدمہ جیت گئی

لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی خاتون چہرے پر موجود داڑھی کے لیزر ٹریٹمنٹ کیلئے حکومت کیخلاف دائر کیا گیا مقدمہ جیت گئی ہیں۔32سالہ شیرل ہوو نے 6برس سے برطانوی ادارہ صحت نیشنل ہیلتھ سروس کیخلاف مقدمہ دائر کر رکھا تھا جس میں عدالت سے درخواست کی گئی تھی کہ عدالت ادارے کو پابند بنائے کہ وہ… Continue 23reading داڑھی والی خاتون علاج کےلئے بر طانوی حکومت کیخلاف مقدمہ جیت گئی

موئن جودڑو:پروہت راجہ کا 4500سال پرانا مجسمہ

datetime 3  اپریل‬‮  2015

موئن جودڑو:پروہت راجہ کا 4500سال پرانا مجسمہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )1927میں موئن جودڑو سے دریافت ہونے والے پروہت راجہ یعنی کنگ پریسٹ کے بارے میں کئی نظریات سامنے آچکے ہیں۔ کسی نے انہیں روحانی پیشوا سمجھا، تو کسی نہ ڈانسنگ گرل سے جوڑا۔ تراشیدہ داڑھی اور مونچھیں، بازو پر بندھا تعویز اور کاندھے پر اجرک نما چادر ہے۔ 1927میں دریافت ہونے… Continue 23reading موئن جودڑو:پروہت راجہ کا 4500سال پرانا مجسمہ

بیوی نے شوہر کوایسی سینڈل ماری جو سر میں ہی جا گھسی

datetime 3  اپریل‬‮  2015

بیوی نے شوہر کوایسی سینڈل ماری جو سر میں ہی جا گھسی

ریاض(نیوز ڈیسک) کسی نے سچ کہا ہے کہ اگر میاں بیوی کے درمیان خوشگوار تعلق قائم ہو تو گھر جنت بن جاتا ہے لیکن اگر دونوں میں بات نہ بن پائے تو پھر گھر جہنم میں بھی بدلتے دیر نہیں لگتی لیکن کوئی زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ جائے تو ایسا ہی کچھ ہوا سعودی… Continue 23reading بیوی نے شوہر کوایسی سینڈل ماری جو سر میں ہی جا گھسی

مردہ ساس نے داماد کی جان لے لی

datetime 3  اپریل‬‮  2015

مردہ ساس نے داماد کی جان لے لی

پینسلوینیا(نیوزڈیسک )امریکی ریا ست پینسلوینیا میں ایک شخص ساس کی قبر کے کتبے تلے دب کر ہلاک ہوگیا۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست پینسلوینیا کی لیکاونّا کاو¿نٹی میں 74 سالہ اسٹیفن وائےٹَیک اور اپنی اہلیہ لوسی کے ہمراہ ساس کی قبر کی صفائی اور تزئین میں مصروف تھے کہ قبر کا 180 کلو گرام… Continue 23reading مردہ ساس نے داماد کی جان لے لی

چوہے کا چوہیا کو اپنی طرف مائل کر نے کا طر یقہ

datetime 3  اپریل‬‮  2015

چوہے کا چوہیا کو اپنی طرف مائل کر نے کا طر یقہ

لندن (نیوز ڈیسک) نرچوہے جنسی تعلق کے لئے مادہ کو اپنی جانب راغب کرنے کیلئے رومانی گیت گاتے ہیں تاہم وہ ان گیتوں کے لئے الٹراسانک لہروں کا استعمال کرتی ہیں۔ ماہرین حیاتیات نے کہا ہے کہ صرف انسان ہی اپنی محبوبہ کو منانے یا اس کا دل جیتنے کے لئے رومانوی گیتوں کا سہارا… Continue 23reading چوہے کا چوہیا کو اپنی طرف مائل کر نے کا طر یقہ

امر یکہ :دنیا کی سب سے معمرترین خاتون

datetime 3  اپریل‬‮  2015

امر یکہ :دنیا کی سب سے معمرترین خاتون

امریکہ(نیوز ڈیسک ) کی 116 سالہ گرٹ روڈ ویور دنیا کی سب سے معمر شخصیت بن گئی ہیں اور ان کا نام گینیز ورلڈ ریکارڈ بک میں درج کر لیا گیا ہے۔امریکی ریاست آرکنسا کے شہر آیمڈن کے ایک نرسنگ ہوم میں رہنے والی گرٹ روڈ 1898 میں پیدا ہوئی تھیں اور وہ ہر سال… Continue 23reading امر یکہ :دنیا کی سب سے معمرترین خاتون

تھائی لینڈ میں سرکس ہاتھیوں کا شاندار رقص

datetime 2  اپریل‬‮  2015

تھائی لینڈ میں سرکس ہاتھیوں کا شاندار رقص

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسانوں کو تو اپنے ڈانس کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا، لیکن اب تو ہاتھی بھی اپنی پسندیدہ دھنوں پر ناچنے لگے ہیں۔ تھائی لینڈ کے ایک پارک میں موجود ان ہاتھیوں کو ہی دیکھ لیجئے، جو اپنی حیرت انگیز مہارت کا مظاہرہ کرکے وہاں آنے والے… Continue 23reading تھائی لینڈ میں سرکس ہاتھیوں کا شاندار رقص

1 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 546