ناسا پائلٹ : خلاباز چوری چھپے سینڈوچ لے جانے کا انکشاف
نیویارک (نیوز ڈیسک )ناسا کے پہلے 2 پائلٹ والے مشن پر خلاباز کی جانب سے چوری چھپے ایک سینڈوچ لے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینڈوچ اسپیس شٹل اور خلاباز کے لئے خطرہ بھی بن سکتا تھا۔50 سال قبل ناسا کے دو خلاباز مشن کمانڈر گس گریسم اور جان ینگ،جیمینی 3 نامی مشن پر گئے… Continue 23reading ناسا پائلٹ : خلاباز چوری چھپے سینڈوچ لے جانے کا انکشاف