تعلیم کا شوق 65 سالہ بزرگ کو سکول کھینچ لایا
نئی دلی(نیوزڈیسک) علم کے حصول کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں اوریہ سچ کر دکھایا بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر الہٰ آباد کے 65 سالہ بزرگ شہری نے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق الہٰ آباد میں جاری یوپی میٹرک بورڈ کے زہراہتمام سالانہ امتحانات کےدوران کمرہ امتحان میں اچانک اس وقت سناٹا طاری ہوگیا جب… Continue 23reading تعلیم کا شوق 65 سالہ بزرگ کو سکول کھینچ لایا