واٹس ایپ پر میسج : بیو ی کوطلاق
ریاض(نیوز ڈیسک )سعودی عرب میں ایک شہری نے” واٹس ایپ “پر ناپسندیدہ اسٹیٹس کی وجہ سے اپنی اہلیہ کو طلاق دیدی۔ایک سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک شہری نے پیغام رسانی کی ایپلیکیشن ‘وٹس ایپ’ پر ناپسندیدہ اسٹیٹس کی وجہ سے اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی ہے۔ خاوند نے دعویٰ کیا ہے کہ… Continue 23reading واٹس ایپ پر میسج : بیو ی کوطلاق