انسانی فضلے میں سونے اور دیگر قیمتی دھاتیں موجودہیں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک )ماہرین کے مطابق انسانی فضلے میں سونے اور دیگر قیمتی دھاتیں موجود ہوتی ہیں اور ان کی قیمت کروڑوں ڈالر تک ہوسکتی ہیں جب کہ اگر کسی طرح ان قیمتی دھاتوں کو نکال لیا جائے تو انسانوں کے علاوہ سیارہ زمین کے تحفظ میں بھی بہت مدد ملے گی۔امریکی ماہرین کے مطابق انسانی… Continue 23reading انسانی فضلے میں سونے اور دیگر قیمتی دھاتیں موجودہیں