کسان ڈرون بھیڑوں کی نگرانی کرنے لگا
ڈبلن(نیوز یسک)ڈرون کا کام اب صرف جاسوسی کرنا یا دشمن کو نشانہ بنانا ہی نہیں، آئرلینڈ کے کسان نے اس ٹیکنالوجی کا منفرد استعمال ڈھونڈ لیا ہے۔ آئرلینڈ کے کسان نے اپنی مشکل آسان کرنے کے لئے لڑایا دماغ اور بھیڑوں کی نگرانی کے لئے لے آیا ڈرون جس کا نام ہے Shep۔ پال برینن… Continue 23reading کسان ڈرون بھیڑوں کی نگرانی کرنے لگا