جمعرات‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2025 

سترہ لڑکیوں سے معاشقہ چلانے والے کا پول کھل گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2015

سترہ لڑکیوں سے معاشقہ چلانے والے کا پول کھل گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں بیک وقت 17 لڑکیوں کو دھوکہ دے کر ان کے ساتھ معاشقہ چلانے اور ان کی رقوم کھانے والے چالاک عاشق کا پول اس وقت کھل گیا جب اور اس کی تمام محبوبائیں اکٹھی اس کی عیادت کو آن پہنچیں۔مقامی میڈیا کے مطابق حنان صوبے سے تعلق رکھنے والا نوجوان… Continue 23reading سترہ لڑکیوں سے معاشقہ چلانے والے کا پول کھل گیا

آرام سے بیٹھے سانپ کو چھیڑنے کا انجا م کیا ہو تا ہے ؟

datetime 6  اپریل‬‮  2015

آرام سے بیٹھے سانپ کو چھیڑنے کا انجا م کیا ہو تا ہے ؟

برمنگھم (نیوزڈیسک) خوفناک سانپوں سے دور رہنا انسانی جبلت میں شامل ہے لیکن اس ویڈیو میں نظر آنے والے احمق شخص نے انسانی فطرت کے خلاف جاتے ہوئے ایک خوفناک اڑدھے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا فیصلہ کیا جس کا نتیجہ اس کی توقع کے بالکل خلاف نکلا اور یہ مرتے مرتے بچا۔دریا کے کنارے… Continue 23reading آرام سے بیٹھے سانپ کو چھیڑنے کا انجا م کیا ہو تا ہے ؟

ماں نے اپنی جان پر کھیل کر بیٹی کو مگر مچھ سے بچایا

datetime 6  اپریل‬‮  2015

ماں نے اپنی جان پر کھیل کر بیٹی کو مگر مچھ سے بچایا

احمد آباد(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست گجرات میں بیٹی کو مگر مچھ سے بچانے کیلئے ماں نے اپنی جان داو¿ پر لگادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے ضلع وڑودرا کے گاو¿ں زکریا مبارک کی رہائشی 19 سالہ کانتا دریا میں کپڑے دھو رہی تھی کہ ایک مگر مچھ اسے پاو¿ں سے دبوچ کر دریا میں… Continue 23reading ماں نے اپنی جان پر کھیل کر بیٹی کو مگر مچھ سے بچایا

انوکھامقدمہ :قیدی کو جیل ہوٹل کی طرح استعمال کر نے کی اجازت

datetime 6  اپریل‬‮  2015

انوکھامقدمہ :قیدی کو جیل ہوٹل کی طرح استعمال کر نے کی اجازت

لندن (نیوز ڈیسک) عام طور پر جیل کے قیدیوں کی خواہش ہوتی ہے کہ کسی طرح سزا کم ہوجائے تاکہ وہ جلد از جلد آزاد زندگی گزار سکیں لیکن برطانوی شہر کینٹ سے تعلق رکھنے والے اس مجرم کا قصہ کچھ الگ ہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 28 سالہ ’کرسچن ہنکلے‘ کو 22 ستمبر کو… Continue 23reading انوکھامقدمہ :قیدی کو جیل ہوٹل کی طرح استعمال کر نے کی اجازت

”شوہر سو کر اٹھتا ہی نہیں“ مصر کی دلہن نے بالآخر طلاق لے لی

datetime 6  اپریل‬‮  2015

”شوہر سو کر اٹھتا ہی نہیں“ مصر کی دلہن نے بالآخر طلاق لے لی

قاہرہ( نیوز ڈیسک) خاوند کے سرہانے بیٹھ کر گھنٹوں اس کے بیدار ہونے کا انتظارکرنے والی نئی نویلی مصری دلہن نے مایوس ہوکر طلاق لے لی۔اخبار ”الیوم السابعہ“ کے مطابق خاتون کی شادی ابھی ایک ماہ قبل ہوئی تھی لیکن وہ حد سے زیادہ سونے والے خاوند کی وجہ سے سخت پریشانی کا شکار تھی۔… Continue 23reading ”شوہر سو کر اٹھتا ہی نہیں“ مصر کی دلہن نے بالآخر طلاق لے لی

خود کو سانپ سمجھنے والے شخص نے اپنی شادی کی خواہش ظاہر کردی

datetime 6  اپریل‬‮  2015

خود کو سانپ سمجھنے والے شخص نے اپنی شادی کی خواہش ظاہر کردی

وارنسی(نیوز ڈیسک)بھارت کے شہر وارنسی کے ضلع راجپورت میں ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سانپ ہے اور وہ ایک ”اچادھری ناگن“ (انڈین متھالوجی میں لوک کہانیوں والی ناگن مخلوق) سے شادی کرنے کا خواہش مند ہے جب کہ اس کے اس نظریے کو اس کے دوستوں اور رشتہ داروں کی بھی حمایت… Continue 23reading خود کو سانپ سمجھنے والے شخص نے اپنی شادی کی خواہش ظاہر کردی

مختصر لباس لیکن قیمت حوش اڑا دے

datetime 5  اپریل‬‮  2015

مختصر لباس لیکن قیمت حوش اڑا دے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں منعقد ہونے والے ایک منفرد فیشن شو میں شامل ماڈلز نے نہایت مختصر لباس کی نمائش کی لیکن غیر معمولی اختصار کے باوجود اس لباس کی قیمت ہوشربا حد تک زیادہ ہے۔ شمال مغربی صوبے شان شی کے شہر شیانگ میں منعقد کئے گئے فیشن شو میں ماڈلز نے سونے… Continue 23reading مختصر لباس لیکن قیمت حوش اڑا دے

اپنی محبوبہ سے انتقام لینے کا دلچسپ اقدام

datetime 5  اپریل‬‮  2015

اپنی محبوبہ سے انتقام لینے کا دلچسپ اقدام

برمنگھم (نیوز ڈیسک) ستائیس سالہ نوجوان مائیکل اینتھنی نے دل توڑنے والی سابقہ محبوبہ سے بدلہ لینے کے لئے اس قدر بھیانک حرکت کی کہ جسے سننے والے فوراً اپنی ناک پر ہاتھ رکھ لیتے ہیں۔مائیکل کو اس کی سابقہ محبوبہ نے رد کردیا تھا جس کی وجہ سے وہ نہایت مشتعل ہوا پھرتا تھا… Continue 23reading اپنی محبوبہ سے انتقام لینے کا دلچسپ اقدام

بجلی بندش کے باعث تنگ بیوی اپنا سسرال چھوڑ کر میکے آ گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2015

بجلی بندش کے باعث تنگ بیوی اپنا سسرال چھوڑ کر میکے آ گئی

پٹنا(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنا کے گاﺅں ”برنی“ میں بجلی کی بندش کے باعث بیوی اپنے شوہر کا گھر چھوڑ کر میکے جابسی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پٹنا کے گاو¿ں برنی میں 3 سال قبل ششی بوہان نامی شخص سے شادی کے بندھن میں جڑنے والی رینو پاسوان نے بجلی کی بندش سے… Continue 23reading بجلی بندش کے باعث تنگ بیوی اپنا سسرال چھوڑ کر میکے آ گئی

1 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 545