بھارت :بندروں کی بھی نس بندی شروع
شملہ(نیوز ڈیسک ) بھارت کی کئی ریاستوں میں بندروں نے وہاں کے رہنے والوں کے ناک میں دم کردیا ہے جب کہ ان کی بڑھتی ہوئی آبادی نے ریاستی حکومت کو بھی پریشان کردیا ہے جس کے بعد ان کو قابو کرنے کے لے حکومت نے بندروں کی نس بندی کرنے کا فیصلہ کر لیا… Continue 23reading بھارت :بندروں کی بھی نس بندی شروع