ڈولفن مچھلیاں ساحل سمندر پر ریت میں پھنس گئیں
ٹوکیو ( نیوزڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں سینکڑوں ڈولفن مچھلیاں ساحل سمندر پر ریت میں پھنس گئیں۔ ڈولفنز کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔علاقے اِباراکی میں لوگ سینکڑوں ڈولفنز کو ساحل سمندر پر دیکھ کر حیران رہ گئے۔ ان میں بہت سے مچھلیاں کافی دیر تک پانی سے باہر رہنے کے… Continue 23reading ڈولفن مچھلیاں ساحل سمندر پر ریت میں پھنس گئیں





































