مچھلی کی نوجوان سے مثالی دوستی
نیویارک(نیوز ڈیسک )ایکیوریم میں تیرتی ننھی مچھلی نے نوجوان سے مثالی دوستی قائم کر لی۔یوں تو کتے اوربلی کو بہترین پالتو جانور تسلیم کیا جاتا ہے لیکن اس امریکی شخص نے پانی میں تیرتی ایک ننھی سی مچھلی کو اپنا دوست بنا لیا ہے۔جی ہاں گھر کے ایکیوریم میں تیرتی نارنجی رنگ کی اس چھوٹی… Continue 23reading مچھلی کی نوجوان سے مثالی دوستی