دو سالہ بچہ سب سے کم عمر ڈی جے بن گیا
جوہانسبرگ (نیوز ڈیسک )جنوبی افریقا کے دو سالہ بچہ نے سب سے کم عمر ڈی جے ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔جوہانسبرگ سے تعلق رکھنے والا بچہ میوزک سسٹم کو ایسے چلاتا ہے جیسے کوئی ماہر ڈی جے ہو۔دو سالہ اے جے ابھی پوری طرح بول بھی نہیں سکتا ہے لیکن لیپ ٹاپ میں… Continue 23reading دو سالہ بچہ سب سے کم عمر ڈی جے بن گیا









































